شعیب اخترسے مشابہ بھارتی ٹک ٹاکرنے لوگوں کوحیران کردیا

Muhammad Dastagir 24 Feb, 2021 سپورٹس

لاہور:سابق کرکٹر شعیب اختر سے بے انتہا مشابہت رکھنے والی بھارتی نژاد خاتون ٹک ٹاک سٹار نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔وینیتا کھلنانی بھارتی نژاد امریکن یوٹیوبر اور ٹک ٹاک اسٹار ہیں اور 2018 میں مس انڈیا نارتھ امریکا کا خطاب بھی جیت چکی ہیں۔ وینیتا یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر مزاحیہ ویڈیوز شیئر کرتی ہیں جنہیں بے حد پسند کیا جاتا ہے۔کچھ عرصہ پہلے وینیتا نے ایک مزاحیہ کانٹینٹ پر مبنی ویڈیو ’’دیسی پیرنٹس‘‘ سوشل میڈیا پر ڈالی تھی۔ وینیتا کی یہ ویڈیو پاکستانی سوشل میڈیا پر بھی بے حد وائرل ہوئی تھی۔وینیتا یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر مزاحیہ ویڈیوز شیئر کرتی ہیں جنہیں بے حد پسند کیا جاتا ہے۔سابق کرکٹر شعیب اختر سے بے انتہا مشابہت رکھنے والی بھارتی نژاد خاتون ٹک ٹاک اسٹار نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔وینیتا کھلنانی بھارتی نژاد امریکن یوٹیوبر اور ٹک ٹاک اسٹار ہیں اور 2018 میں مس انڈیا نارتھ امریکا کا خطاب بھی جیت چکی ہیں۔ وینیتا یوٹیوب اور ٹک ٹاک پر مزاحیہ ویڈیوز شیئر کرتی ہیں جنہیں بے حد پسند کیا جاتا ہے۔کچھ عرصہ پہلے وینیتا نے ایک مزاحیہ کانٹینٹ پر مبنی ویڈیو ’’دیسی پیرنٹس‘‘ سوشل میڈیا پر ڈالی تھی۔ وینیتا کی یہ ویڈیو پاکستانی سوشل میڈیا پر بھی بے حد وائرل ہوئی تھی۔اور اسی وقت سے لوگوں نے وینیتا کی کرکٹر شعیب اختر سے مشابہت کو نوٹس کرنا شروع کردیا۔ یہاں تک کہ بہت سے لوگوں نے تو ان دونوں کو جڑواں بہن بھائی تک قرار دے دیا۔