اہم خبریں

گوادرسٹیڈیم میں پی ایس ایل ٹیموں کے میچ کافیصلہ

Muhammad Dastagir 23 Feb, 2021 سپورٹس

گوادر:دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ اسٹیڈیم گوادر میں پی ایس ایل کی دو ‏ٹیموں کا میچ کھیلا جائے گا۔معروف ٹی وی اینکر اور گلوکار فخر عالم نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بعد 25 مارچ کو گوادر کے خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین میچ کرایا جائے گا۔