دبئی جیپ ریلی سعودی عرب کے الراجی نے جیت لی

Muhammad Dastagir 22 Feb, 2021 سپورٹس

دبئی:دبئی کے صحرائی ٹریک پر موٹر ریلی جیپ ڈرائیونگ میں سعودی عرب کے الراجی نے میدان مار لیا، انگلش رائیڈر سیم اسمتھ نے بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیا، دھول اڑاتی گاڑیوں، ریت میں دھنستی، فراٹے بھرتی، راستہ بناتی بائیکس کی شاندار پرفارمنس دیکھ کر سب پرجوش ہو گئے۔