رمیز راجہ بھی عمران خان کے نقش قدم پر،بڑا اعلان کردیا

urduwebnews 14 Sep, 2021 سپورٹس

لاہور(اردو ویب نیوز) رمیز راجہ بھی عمران خان کے نقش قدم پر،بڑا اعلان کردیا.چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ کا کہنا ہے کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔ چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ نے پیغامات بھیجنے اورنیک خواہشات رکھنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ رمیزراجہ نے کہا کہ ہرہفتے سوال جواب کا لائیوسیشن کروں گا۔ رمیزراجہ نے مزید کہا کہ کھلے دل اورصاف شفاف انداز میں کام کرنے کی کوشش کروں گا۔