پی ایس ایل ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

Muhammad Dastagir 17 Feb, 2021 سپورٹس

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔پی ایس ایل کے آغاز میں صرف تین روز باقی رہ گئے ہیں اور کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کو میچز کے لیے تیار کر لیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے باعث اس سال 20 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں جا کر میچز دیکھنے کی اجازت دی ہے، نیشنل اسٹیڈیم میں 34ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے لیکن کورونا کی وجہ سے صرف ساڑھے 7 ہزار افراد کو اجازت دی گئی ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔پی ایس ایل کے آغاز میں صرف تین روز باقی رہ گئے ہیں اور کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو میچز کے لیے تیار کر لیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے باعث اس سال 20 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں جا کر میچز دیکھنے کی اجازت دی ہے، نیشنل اسٹیڈیم میں 34ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے لیکن کورونا کی وجہ سے صرف ساڑھے 7 ہزار افراد کو اجازت دی گئی ہے۔