فخرزمان رن آئوٹ،میچ آفیشلزنے ڈی کوک کو کلیئر قراردے دیا

Muhammad Dastagir 06 Apr, 2021 سپورٹس

لندن:جنوبی افریقن وکٹ کیپر ڈی کوک کے پاکستانی بلے باز فخر زمان کو دھوکے سے رن آؤٹ کرنے کے معاملے پر میچ آفیشلز نے ڈی کوک کو کلیئر قرار دے دیا۔ میچ آفیشلز کا کہنا ہے کہ ڈی کوک نے بلے باز کو دھوکا دینے کی کوشش نہیں کی۔ کوئنٹن ڈی کوک پر کوئی جرمانہ نہیں ہو گا۔