گلوکارہ ریشماں کے بیٹے ساون انتقال کرگئے

Muhammad Dastagir 02 Mar, 2021 شوبز

لاہور: گلوکارہ ریشماں مرحومہ کے بیٹے ساون انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ساون کو اچانک دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ذرائع کے مطابق ساون کی نمازہ جنازہ کااعلان بعدمیں کیاجائےگا، ساون سوئی ناردرن میں ملازم اورگلوکاری سےبھی وابستہ تھے۔