معروف اداکارہ فحش ویڈیوکیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت پہنچ گئیں

Muhammad Dastagir 20 Feb, 2021 شوبز

ممبئی:معروف بالی وڈ اداکارہ شرلین چوپڑا نے فحش ویڈیو کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے ضمانت کی درخواست دائر کردی۔گزشتہ سال 67 سالہ بھارتی شہری نے سائبر کرائم کو درخواست دی تھی کہ ایک سرچ انجن پر بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا کا نام لکھا تو ان کی فحش ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں۔