سجل علی کی جمائماکیساتھ تصویریں وائرل

Muhammad Dastagir 17 Feb, 2021 شوبز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ سجل علی کی وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ و برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ کے ساتھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سجل علی نے اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کیں جن میں اُن کے ہمراہ جمائما گولڈ اسمتھ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔