فیصل قریشی اور اداکارہ فریال محمود کی'سوری'

Muhammad Dastagir 15 Feb, 2021 شوبز

لاہور:پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی اور اداکارہ فریال محمود کی فلم 'سوری' کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔فیصل قریشی اور فریال محمود اس سے قبل ایک ساتھ ڈرامے میں بھی اداکاری کر چکے ہیں اور اب ان دونوں کی ایک ساتھ یہ پہلی فلم ہے۔