سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ہالی وڈ میں انٹری دینے کے لیے تیار

Muhammad Dastagir 08 Apr, 2021 شوبز

کراچی:سینئر اداکار منظر صہبائی سےگزشتہ برس رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد ہالی وڈ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ گزشتہ روز انسٹاگرام پر اداکار منظر صہبائی نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق اطلاع دی اور مداحوں پر بھی ویکسین لگوانے کے لیے زور دیا۔