تعلیمی اداروں میں ہراسانی،کے پی حکومت بنت حواایپ لانچ کریگی

Muhammad Dastagir 24 Feb, 2021 سائنس وٹیکنالوجی

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری جامعات اور تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے سدباب کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا، بنت حوا کے نام سے ایپ لانچ کی جائیگی، معاون خصوصی کامران بنگش کہتے ہیں شکایت کرنے والے کا نام راز میں رکھا جائیگا، طلبہ نے مزید سخت اقدامات کا مطالبہ کردیا۔