اوپو کے نئے فلیگ شپ فائنڈ ایکس 3 سیریز کے فونز جلد متعارف

Muhammad Dastagir 22 Feb, 2021 سائنس وٹیکنالوجی

اوپو کے نئے فلیگ شپ فائنڈ ایکس 3 سیریز کے فونز جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔تاہم ان کی تصاویر قبل از وقت سامنے آگئی ہیں۔فائنڈ ایکس 3 سیریز کے کم از کم 3 فونز پیش کیے جانے کا امکان ہے جن میں فائنڈ ایکس 3 نیو، فائنڈ ایکس 3 پرو اور فائنڈ ایکس 3 لائٹ شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ تینوں فونز مارچ میں متعارف کرائے جاسکتے ہیں جن مین سے فائنڈ ایکس 3 نیو اوپو کے رینو 5 پرو پلس 5 جی کا ری برانڈ ماڈل ہوگا۔