چولستان یونیورسٹی کے زیراہتمام جشن بہاراں 10 مارچ کوہوگا

Muhammad Dastagir 05 Mar, 2021 علاقائی

بہاولپور(نمائندہ اردوویب نیوز) چولستان یونیورسٹی کے زیراہتمام جشن بہاراں کاانعقاد10 مارچ کوہوگا ۔ جشن بہاراں میں لائیوسٹاک شو اورٹری پلانٹیشن ڈرائیوکاانعقادکیاجائیگا۔وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرمحمدساجدخان نے بتایا کہ جشن بہاراں کی تقریبات میں صوبائی وزیرلائیوسٹاک پنجاب سردار حسنین بہادردریشک کی آمدبھی متوقع ہے۔