سینئر صحافی امجد بھٹی کی نمازجنازہ ادا،ملتان پریس کلب کے ممبران نے دعاکرائی

Muhammad Dastagir 04 Mar, 2021 علاقائی

ملتان (نمائندہ اردوویب نیوز)مقامی اخبار کے سینئر صحافی امجد بھٹی کی نمازجنازہ محلہ ٹبی شیر خاں گھنٹہ گھر مسجد شاہ جمال میں قاری مطیع الرسول نے پڑھائی ۔نماز جنازہ میں صحافیوں مظہر جاوید ، رئوف مان، طارق قریشی ، ملک محبوب ، نوبہار نیاز،سہیل قریشی ، رانا منور علی،خواجہ اشرف ،شہزاد نصیر ، سہیل نیاز ، زین العابدین ،شفقت بھٹہ ، رانا عرفان کے علاوہ سیاسی و سماجی رہنما ڈاکٹر عمران یوسف، قاری فرہادعطاری ،محمد طارق انجم نے شرکت کی ،جنازہ کےبعد ملتان پریس کلب کے ممبران کےساتھ مل کر مرحوم کےدرجات کی بلندی کےلئے قاری ریاض عطاری نے فاتحہ خوانی کر ائی ۔