مظفرگڑھ بارکے سینئروکیل شیخ انعام کریم ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

Muhammad Dastagir 03 Mar, 2021 علاقائی

مظفرگڑھ (راناامجدعلی امجدسے) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے سینئر وکیل شیخ انعام کریم ایڈووکیٹ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے،نماز جنازہ سٹیڈیم مظفرگڑھ میں ادا کی گئی، جس میں وکلا ، بار عہدیداران اور ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد نے شرکت کی، جبکہ مظفرگڑھ بار نے جمعرات 4 مارچ کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے، وکلا سوگ میں عدالتی کام بند رکھیں گے۔