ملتان ہائیکورٹ بار،پہلی بارجتوئی کی خاتون وکیل عہدیدار

Muhammad Dastagir 02 Mar, 2021 علاقائی

مظفرگڑھ (رانا امجد علی امجد سے) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے لئے منفرد اعزاز،ملتان ہائی کورٹ بار ملتان کے سالانہ انتخابات سال2021/22 میں جتوئی سے تعلق رکھنے والی خاتون وکیل نوشین خان بلوچ ایڈووکیٹ 2404 ووٹ لے کر 1260 ووٹوں کى بھارى لیڈ سے لائبریری سیکرٹری ہائی کورٹ بار ملتان کامیاب ہو گئیں، ہائی کورٹ بار ایسوسى ایىشن ملتان کى تاریخ میں جتوئی کى سرزمین سے یہ پہلی کامیابی ہے۔ چیئرمین پنجاب وکلا محاذ نے نوشین خان بلوچ ایڈووکیٹ کو دلى مبارکباد پیش کی ہے