مظفرگڑھ، 7 کانسٹیبل ترقی کے امتحان میں کامیاب

Muhammad Dastagir 02 Mar, 2021 علاقائی

مظفرگڑھ (راناامجدعلی امجدسے)ضلع پولیس میں کانسٹیبل سے ہیڈ کنسٹیبل کی ترقی کیلئے بی ون کے تحریری امتحان کا انعقادکیاگیاجس میں 7 امیدوار کامیاب ہوئے۔ان میں کانسٹیبلزعبدالستار 289, محمد مجاہد 658، سجاد حسین 1056، محمد سلیم 1222/1076، فضل کریم 1602، مختار حسین 2039 اور لیڈی کانسٹیبل ثوبیہ شبیر 743 شامل ہیں۔