عون عباس بپی کوسینیٹرمنتخب ہونے پررابعہ ملک،عدیل اسلم کی مبارکباد

Muhammad Dastagir 28 Feb, 2021 علاقائی

بہاول پور (سکندراعظم سے) عون عباس بپی کوبلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہونے پر ضلعی صدرویمن ونگ بہاول پوررابعہ ملک' سینئررہنماپی ٹی آئی عدیل اسلم نے مبارکباددی۔ضلعی صدرپاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ بہاول پور و وائس چیئرپرسن وزیراعلی شکایت سیل بہاول پور رابعہ ملک اورسینئررہنما پاکستان تحریک انصاف بہاول پور عدیل اسلم نے بلامقابلہ منتخب ہونے والے سینیٹر ،ایم ڈی بیت المال پاکستان عون عباس بپی کو ملتان پہنچ کر مبارکباددی،ہارپہنائے اورنیک خواہشات کااظہار کیا۔