شاہ صدردین،نماز جمعہ کے وقت دکانیں بندکرنے کاحکم

Muhammad Dastagir 26 Feb, 2021 علاقائی

ڈیرہ غازی خان(ملک شاہداعوان سے)ایس ایچ اوکلیم اللہ گاڈی شاہ صدردین پہنچ گئے،چارج بھی سنبھال لیا۔نماز جمعہ کے وقت تمام دکانیں بندکرنے کاحکم جاری کردیا۔۔مساجد سے بھی اعلان کرا دیا۔انہوں نے کہاکہ تجارت بھی کریں اور نماز کے وقت نماز پڑھیں اور اپنی آخرت سنواریں۔