سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر خالد پرویز چودھری کی والدہ انتقال کر گئیں

Muhammad Dastagir 25 Feb, 2021 علاقائی

رحیم یارخان (نعیم بشیرچودھری سے)فتح پور پنجابیاں کی سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر خالد پرویز چودھری کی والدہ انتقال کر گئیں‘ مرحومہ کی نماز جنازہ فتح پور پنجابیاں کے قبرستان کی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں علاقہ مکینوں کی کثیر تعداد سمیت سیاسی‘سماجی‘کاروباری‘ وکلاء سول سوسائٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اورمرحومہ کی مغفرت و درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔