لیاقت پور:تین روزہ روہی امن میلہ ختم ہوگیا۔آخری دن ثقافتی شوپیش کیاگیا۔فنکاروں نے اپنے فن کامظاہرہ کیا۔روہی کے باسی اپنے اونٹوں سمیت واپس روانہ ہوگیے۔میلے میں شرکت کرنے والے افراداورفنکاروں نے بہترین انتظامات پرانتظامیہ کاشکریہ اداکیا۔