چونگی نمبر 1 پر لوکیشن سپر سٹور کا افتتاح

urduwebnews 06 Nov, 2021 علاقائی

ملتان(اردو ویب نیوز)چونگی نمبر 1 پر لوکیشن سپر سٹور کا افتتاح مولانا مفتی عبدالمجید، منتظم دارا احسان گلشن صدیق کالونی نے کیا، افتتاحی تقریب میں سپر سٹور کے مالک کپیٹن رٹیارئرڈ چودھری عبدالرشید نے کہا کہ سپر سٹور پر گھریلو استعمال کی اشیاء بازار سے بارعایت دستیاب ہوں گی، اس موقع پرچیف ایگزیکٹیو لوکیشن سپر سٹور صوبیدار حاجی عبدالغفار علی نے کہا کہ سٹور پر اشیاء کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا آخر میں خصوصی دعاکی گئی۔چونگی نمبر 1 پر لوکیشن سپر سٹور کی افتتاحی تقریب کے بعد مولانا مفتی عبدالمجیدکو صوبیدار حاجی عبدالغفارنے گلدستہ دیا۔