ڈا کٹر عا مر شا ہ کھگہ کی بیٹی معصومہ رباب کی میٹرک میں پوزیشن

urduwebnews 22 Oct, 2021 علاقائی

ملتا ن(اردو ویب نیوز )ڈا کٹر عا مر شا ہ کھگہ کی بیٹی اورپیر عبد الاحد شا ہ ایڈ ووکیٹ ہا ئیکو رٹ کی بھتیجی معصو مہ ربا ب اسد نے میٹر ک کے سالانہ امتحانات 2021 میں 1100میں سے 1086 نمبر حا حل کر کے امتیا ز ی نمبروں کے سا تھ پو زیشن حا صل کرلی ہے ۔معصو مہ ربا ب نے کہا ہے کہ یہ سب اُسا تذہ کی محنت اور میرے وا لدین کی دُعا ؤ ں کا ثمر ہے اور ڈا کٹر بن کے میں ملک و قوم کی خد مت کر نے کی خو ا ہا ں ہو ں۔ ملتان:معصو مہ ربا ب اسد نے میٹر ک کے سالانہ امتحانات2021میں 1100میں سے 1086 نمبر حا حل کر کے نمایا ں پو ز یشن حا صل کی۔