سی پی اوملتان نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا

Muhammad Dastagir 19 Feb, 2021 علاقائی

ملتان:سی پی او ملتان نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا ہے ۔تفصیل کے مطابق سی پی او محبوب رشید میاں نے سب انسپکٹر محمد اکبرکو ایس ایچ او مظفر آباد، انسپکٹر محمد اشرف کو ایس ایچ او مخدوم رشید لگادیا جبکہ سب انسپکٹر محمد صفدر ندیم کو ایس ایچ او حرم گیٹ تعینات کردیاگیاہے۔