ایم ڈی اے کے خلاف فاطمہ جناح فیز۱کے رہائشیوں کا روڑ بلاک کرکے احتجاج

urduwebnews 09 Sep, 2021 علاقائی

ملتان(سہیل قریشی سے )وہاڑی چوک پر ایم ڈی اے کے خلاف فاطمہ جناح فیز۱کے رہائشیوں نے روڑ بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کی قیادت ثناء اللہ۔چوہدری نوید اکرم اور شیخ طاہر نے کی۔مظاہرین نے بتایاکہ منظورہ شدہ دکانیں کرنے پر ایم ڈی اے کو روکا ایم ڈی اے غنڈہ گردی پر اترآئی جس کی وجہ دکانیداروں اور رہائشیوں احتجاج کیا ایم ڈی اے اپنی غنڈہ گردی سے بازنہ ہوئے پڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا ایم ڈی اے ساتھ بیٹھ ہمارا مسائل حل کریں ایم ڈی اے تمام واجبات ادا نہیں کرنے ہیں اس کے باوجود ایم ڈی اے دکانیداروں کو پریشان کریں مظاہرے میں ثناء اللہ۔چوہدری نوید اکرم شیخ طاہر۔ناصر بھٹہ۔لعال گجر۔شیخ واجد، آصف، جمیل، تنویر،خلیل ودیگرخواتین بھی احتجاجی مظاہرے میں شامل ہیں اس موقع پر ٹریفک جام رہی ٹائز جلائیگے دکانیں کو انصاف نہ ملا تو پڑے پیمانے روڑ بلاک کرکے احتجاج کریں گے۔