ندیم قریشی کے فوکل پرسن عثمان قریشی کی وفد سمیت ایس ایچ او لوہاری گیٹ سے ملاقات

urduwebnews 05 Sep, 2021 علاقائی

ملتان(سہیل قریشی سے)پالیمانی سیکرٹری اطلاعات ترجمان حکومت پنجاب ایم پی اے پی پی 216کی ہدایت پرفوکل پرسن عثمان قریشی نے ٹیم کے ہمراہ تھا نہ لوہاری گیٹ کے ایس ایچ اوعرفان ہاشمی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر ایس ایچ او عرفان ہاشمی نے کہا کہ ہم انپی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھارہے ہیں منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا ہو اہے جس کی وجہ سے منشیات فروشی کی وجہ سے بڑھتی ہوئی بے رہ راوی میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے ڈیلی کی بنیادوں پر علاقے میں گزشت کیا جا رہا ہے تاکہ مزید منشیات فروشی کو جڑ سے ختم کریں۔جرائم ختم کرنا اول ترجیح ہے اور عوام کو ریلیف فراہم کریں۔ عثمان قریشی نے عوامی مسائل لاک ڈاؤن امن وامان کے حوالے سے ایس ایچ او عرفان ہاشمی سے تفیصلی گفتگو کی۔ تصورقریشی۔ ذیشان ہاشمی۔ بلال رحمان۔فیصل کھوکھر۔حامد۔محمود۔وقاص قریشی۔رانافرازاور ملک دانیال بھی موجود تھے ۔