کہروڑپکامیں قبضہ مافیاکیخلاف آپریشن،کروڑوں کی زمین واگزار

Muhammad Dastagir 16 Feb, 2021 علاقائی

کہروڑپکا:اسسٹنٹ کمشنر نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مشرف واہن کے امین، عاطف، اشرف، صادق، ظہور احمد سے 3 کنال 14 مرلے مالیت ایک کروڑ 33 لاکھ 20 ہزار روپے کی 16 دکانیں، بیلہ واہگہ کے مختار، منظور، غلام فرید، غلام شبیر اور اللہ ڈتہ سے 2کنال 16 مرلے پر 19 دکانیں مالیت ایک کروڑ 80 ہزار روپے خالی کرالیں۔