سی ای او ایجوکیشن وہاڑی کا زیادہ سکول داخلوں پر ایوارڈ کا اعلان

Muhammad Dastagir 15 Feb, 2021 علاقائی

ملتان:سی ای او ایجوکیشن وہاڑی صہیب عمران نے کہا ہے کہ سکول سربراہاں نئے داخلوں کے دیئے گئے ٹارگٹ کے حصول کو یقینی بنائیں،وہ گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول وہاڑی میں داخلوں بارے منعقدہ تقریب سے صدارتی خطاب کررہے تھے،تقریب میں وہاڑی کے سکول سربراہان نے شرکت کی،سی ای او ایجوکیشن صہیب عمران نے مزید کہا کہ داخلوں کا ٹارگٹ پورا کرنے والے سکول سربراہ اور متعلقہ ڈی ای او ایجوکیشن کو کیش ایوارڈ اور تعریفی لیٹر دئیے جائیں گے،اس موقع پر سکول سربراہوں نے یقین دہانی کرائی کہ نئے داخلوں کے اہداف