">
بہاول پور:ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج شجرکاری مہم کاافتتاح کررہے ہیں
ملتان:غلہ منڈی وفروٹ منڈی میں خدمت وین(فوٹوسہیل قریشی)
ملتان:سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے سینیٹرمنتخب ہونے پرجشن کی تصویری جھلکیاں(سہیل قریشی سے)
راجن پور:بلوچ کلچرڈے پرفنکاراپنے فن کامظاہرہ کررہے ہیں
ملتان:سپیرئیرکالج میں تقریب تقسیم انعامات کے موقع پرگروپ فوٹو(تصویرسہیل قریشی)
بہاول پور:ہائیکورٹ بارکے نومنتخب جنرل سیکرٹری چودھری عمران اشرف کوحامی وکلامبارکباد دے رہے ہیں
ملتان:تعلیمی بورڈکی ایمپلائزویلفیرایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیدارحلف اٹھارہے ہیں
گلگت:علاقے میں گیس کی فراہمی کیلئے مزدورایل پی جی منصوبے کی پائپ لائن نصب کررہے ہیں
بہاول پور:اسلامیہ یونیورسٹی کے پرووائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرمحمداشرف اورججزاساتذہ کے ساتھ مقابلوں میں کامیاب طلبہ کاگروپ فوٹو
کراچی:پاک فوج کے اہلکارنیشنل سٹیڈیم میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی ریہرسل کررہے ہیں
بہاول پور:ایڈیشنل آئی جی سائوتھ پنجاب ظفراقبال کچے کے علاقےمیں چوکی کامعائنہ کررہے ہیں
کراچی:سپیشل سروس یونٹ کے اہلکارنیشنل سٹیڈیم کے باہرالرٹ کھڑے ہیں
کراچی:اسلام آبادیونائیٹڈکے کھلاڑی نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کررہے ہیں
کراچی:پاک بحریہ کےایئرکرافٹس مشقوں کے دوران مہارت کامظاہرہ کررہےہیں
اسلام آباد:شہری پارک میں رنگ برنگ پرندوں کودانہ ڈال رہاہے
اسلام آباد:پارک میں آئی ہوئی خاتون گھڑسواری سےمحظوظ ہورہی ہے
اسلام آباد:لیک ویوپارک میں آنے والے شہریوں نے ایس اوپیزپرعمل کرتے ہوئےفیس ماسک پہناہواہے
آئی جی گلگت بلتستان ڈاکٹرمجیب الرحمان پولیس میوزیم کاافتتاح کررہے ہیں
بہاول پور:چولستان جیپ ریلی کے موقع پرقلعہ دراوڑکارات کے وقت خوبصورت منظر
کراچی:مزدورسیمنٹ کے بلاکس کوترتیب دے رہاہے
اسلام آباد:لیک ویوپارک میں شہری گھڑسواری سے محظوظ ہورہے ہیں
بہاول پورکے تاریخی نورمحل کارات کے وقت خوبصورت منظر
چولستان جیپ ریلی کے شرکاکاگروپ فوٹو