">
ملتان:سابق صدر ہائیکورٹ بار اطہر حسن شاہ بخاری کے صاحبزادے سید ثاقب حسن بخاری کی دعوت ولیمہ کے شرکا
ملتان:موٹربرانچ اکاؤٹرایکسائزمیں ڈائریکٹرعبداللہ خان جلعانی،عبدالحمیدقریشی،خالد حسین قسوری،راؤجاوید،محمد نیاز ڈھلوں،دوویش،ریحان خاور
ملتان،کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے سلسلے میں امیدوارملک بلال خانی، ملک خان محمد خانی،ملک شیر،امین مسیح،اختررسول فریدی،چوہدری اسدخالدرائے منصب
بہاول پور:تحریک لبیک کے امیرعلامہ سعدرضوی کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہے
لاہور:معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان قلندرزکرکٹ اکیڈمی میں نیٹ پریکٹس کررہی ہیں
ملتان:وزیرخارجہ شاہ محمودفاتحہ خوانی کررہے ہیں
راجن پور:کمرہ عدالت میں فائرنگ کا ملزم عارف کشانی پولیس حراست میں کھڑا ہے
ملتان:انجمن تاجران سرکلر روڈ بیرون حرم گیٹ گروپ فوٹو
صدر ینگ پاکستانیزآرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم کے بھائی کی دعوت ولیمہ
رانا محمد ذیشان کی عظمی بخاری سے ملاقات
ملتان:انجمن تا جران صرا فہ با زار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکر ٹری خرم شہزاد کی بیٹی کی رخصتی
ملتان کے موٹر ریسر چوہدری عزیز رفیق ڈیرہ اسماعیل خان درجات جیپ ریلی میں ایوارڈ جیتنے کے بعد خصوصی پوز دیتے ہوئے۔
ملتان:میئرآفس سے وزیراعظم،گورنراورشاہ محمودکی تصاویراتاری جارہی ہیں
ملتان:جماعت اسلامی کے جلسے سے رہنماخطاب کررہے ہیں
ملتان:ڈسٹرکٹ بارمیں استقبالبہ تقریب سے شرکاخطاب کررہے ہیں
ملتان:سیدطالب پروازکی بھابی کی نمازجنازہ اداکی جارہی ہے
ملتان:انجمن غلامان لال کرتی کینٹ کےزیراہتمام کیک کاٹاجارہاہے
راجن پور:بس سٹاپ پر ہینڈ پمپ لگایاجارہاہے
ملتان:پی ایل ایف کےزیراہتمام ڈسٹرکٹ بارمیں حضرت امام حسین کے یوم پیدائش کے سلسلے میں کیک کاٹاجارہاہے
ملتان :مرکزی امام بارگاہ کاشانہ شبیر لال کرتی کینٹ میں جشن ولادت حضرت امام حسین،حضرت غازی عباس علمدار کی تقریب
ملتان:ملک عبدالخالق وینس کی والدہ کی برسی(فوٹوسہیل قریشی)
ملتان:ینگ انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں(فوٹوسہیل قریشی)
ملتان:خواتین کے عالمی دن پرعورت مارچ کے شرکاپلے کارڈزاٹھائے کھڑے ہیں
رحیم یارخان:ایم این اے جاویداقبال وڑائچ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ
ملتان:عورت مارچ میں ایک شخص پلے کارڈاٹھائے کھڑاہے
ملتان:تاجررہنماملک اکرم ہانس،ملک اجمل ہانس،ملک حنیف ہانس کے والدملک سونتراکی قل خوانی(فوٹوسہیل قریشی)
بہاول پور:ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج شجرکاری مہم کاافتتاح کررہے ہیں
ملتان:غلہ منڈی وفروٹ منڈی میں خدمت وین(فوٹوسہیل قریشی)
ملتان:سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے سینیٹرمنتخب ہونے پرجشن کی تصویری جھلکیاں(سہیل قریشی سے)
راجن پور:بلوچ کلچرڈے پرفنکاراپنے فن کامظاہرہ کررہے ہیں
ملتان:سپیرئیرکالج میں تقریب تقسیم انعامات کے موقع پرگروپ فوٹو(تصویرسہیل قریشی)
بہاول پور:ہائیکورٹ بارکے نومنتخب جنرل سیکرٹری چودھری عمران اشرف کوحامی وکلامبارکباد دے رہے ہیں
ملتان:تعلیمی بورڈکی ایمپلائزویلفیرایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیدارحلف اٹھارہے ہیں
گلگت:علاقے میں گیس کی فراہمی کیلئے مزدورایل پی جی منصوبے کی پائپ لائن نصب کررہے ہیں
بہاول پور:اسلامیہ یونیورسٹی کے پرووائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرمحمداشرف اورججزاساتذہ کے ساتھ مقابلوں میں کامیاب طلبہ کاگروپ فوٹو
کراچی:پاک فوج کے اہلکارنیشنل سٹیڈیم میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی ریہرسل کررہے ہیں
بہاول پور:ایڈیشنل آئی جی سائوتھ پنجاب ظفراقبال کچے کے علاقےمیں چوکی کامعائنہ کررہے ہیں
کراچی:سپیشل سروس یونٹ کے اہلکارنیشنل سٹیڈیم کے باہرالرٹ کھڑے ہیں
کراچی:اسلام آبادیونائیٹڈکے کھلاڑی نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کررہے ہیں
کراچی:پاک بحریہ کےایئرکرافٹس مشقوں کے دوران مہارت کامظاہرہ کررہےہیں
اسلام آباد:شہری پارک میں رنگ برنگ پرندوں کودانہ ڈال رہاہے
اسلام آباد:پارک میں آئی ہوئی خاتون گھڑسواری سےمحظوظ ہورہی ہے
اسلام آباد:لیک ویوپارک میں آنے والے شہریوں نے ایس اوپیزپرعمل کرتے ہوئےفیس ماسک پہناہواہے
آئی جی گلگت بلتستان ڈاکٹرمجیب الرحمان پولیس میوزیم کاافتتاح کررہے ہیں
بہاول پور:چولستان جیپ ریلی کے موقع پرقلعہ دراوڑکارات کے وقت خوبصورت منظر
کراچی:مزدورسیمنٹ کے بلاکس کوترتیب دے رہاہے
اسلام آباد:لیک ویوپارک میں شہری گھڑسواری سے محظوظ ہورہے ہیں
بہاول پورکے تاریخی نورمحل کارات کے وقت خوبصورت منظر
چولستان جیپ ریلی کے شرکاکاگروپ فوٹو