وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری مصروفیات،جشن بہاراں کاافتتاح موخر

Muhammad Dastagir 04 Mar, 2021 ملکی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی سرکاری مصروفیات کے باعث جشن بہاراں 2021 کا افتتاح مؤخر کر دیا گیا ہے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر کے زیر اہتمام جیلانی پارک میں جشن بہاراں کا افتتاح کرنا تھا -