لاہورکے مزید7علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

Muhammad Dastagir 20 Feb, 2021 ملکی

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کے مزید 7علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا، اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا ٹیسٹ زیادہ مثبت والے علاقوں میں لگایا جا رہا ہے، متاثرہ علاقوں میں عوامی اجتماع پر مکمل پابندی ہوگی۔محکمہ صحت کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کورونا ٹیسٹ زیادہ مثبت آنے والے علاقوں میں لگایا جا رہا ہے، لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں ایف بلاک جوہر ٹاؤن، علامہ اقبال ٹاؤن شامل ہیں۔