ڈینگی بے قابو،68 زندگیاں نگل گیا

urduwebnews 07 Nov, 2021 ملکی

لاہور (اردو ویب نیوز) ملک بھر میں ڈینگی کے وار تیز ہو گئے، پنجاب میں ڈینگی کے باعث مجموعی طور پر 68 افراد جان کی بازی ہار چکے، ادھر اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔