تحریک انصاف کے اہم رہنما پردہشتگردی کامقدمہ درج ہوگیا

Muhammad Dastagir 17 Feb, 2021 ملکی

کراچی:اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف انسداددہشتگردی کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق حلیم عادل شیخ کے خلاف ایف آئی آر نمبر 48/2021 ضلع ملیر کے میمن گوٹھ تھانے میں درج کی گئی ہے جس میں انسداد دہشتگردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے سمیت دیگر دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔