سابق گورنر سندھ وسینئر سیاستدان ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

urduwebnews 18 Jul, 2021 ملکی

کراچی:سابق گورنر سندھ وسینئر سیاستدان ممتاز بھٹو کراچی میں انتقال کر گئے۔انہوں نے 88 سال عمر پائی۔