لادی گینگ کا سرغنہ خدا بخش عرف خدی پولیس مقابلے میں ہلاک

urduwebnews 17 Jul, 2021 ملکی

ملتان،ڈیرہ غازی خان(اردو ویب نیوز)ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کا سرغنہ خدا بخش عرف خدی پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ،،آر پی او فیصل رانا ڈیرہ غازی خان،،پولیس مقابلہ تھانہ کوٹ مبارک کے علاقہ میں ہوا ،،آر پی او فیصل رانا ڈیرہ غازی خان،،پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران لادی گینگ کے سرغنہ خدا بخش خدی نے ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پر فائرنگ کر دی،،آر پی او فیصل رانا ڈیرہ غازی خان، ،ڈاکووں کی فائرنگ سے پولیس مقابلہ شروع ہوا،،آر پی او فیصل رانا ڈیرہ غازی خان، ،پولیس مقابلے میں لادی گینگ کا سرغنہ ہلاک ہو گیا ،،آر پی او فیصل رانا ڈیرہ غازی خان،،لادی گینگ کا سرغنہ قتل۔،ڈکیتی ،اقدام۔قتل اور پولیس مقابلے کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھا، ،آر پی او فیصل رانا ڈیرہ غازی خان، ،خدا بخش خدی نے ایک دیہاتی رمضان کے ہاتھ پاوں کاٹ کر اسے قتل کیا، ،ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل کی،،آر پی او فیصل رانا ڈیرہ غازی خان،،وزیر اعظم عمران خان، اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لادی گینگ کے خلاف آپریشن کا حکم دے رکھا تھا، ،آر پی او فیصل رانا