اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان،وفاقی وزیرزرتاج گل اوروزیرمملکت شہریارآفریدی کاووٹ ضائع ہوگیا۔اس بات کادعویٰ پیپلزپارٹی کے پولنگ ایجنٹ سیدنویدقمرنے نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔