سینیٹ انتخابات،کاغذات واپسی کی آج آخری تاریخ،تحریک انصاف کی فہرست فائنل

Muhammad Dastagir 25 Feb, 2021 عالمی

اسلام آباد:سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ ہے۔ تحریک انصاف نے سینیٹرز کی حتمی فہرست فائنل کرلی۔ سیف ﷲ ابڑو کی نااہلی کی وجہ سے متبادل امیدوار کا فیصلہ آج متوقع ہے۔