تین مرلہ زمین کے تنازع پرپشاورمیں پانچ افرادقتل

Muhammad Dastagir 22 Feb, 2021 عالمی

پشاور:سربندلنڈی اخوان احمدمیں فائرنگ کے نتیجے میں5 افرادجاں بحق ہوگے۔پولیس کے مطابق فائرنگ 3 مرلہ گھرکےتنازع پرہوئی۔پولیس نے موقع پرپہنچ کرکارروائی شروع کردی ہے۔