نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا

urduwebnews 03 Dec, 2021 عالمی

اسلام آباد(اردو ویب نیوز)سپریم کورٹ کی جانب سے آغا سراج کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کے حکم کے بعد نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ پی پی رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کررکھا ہے جہاں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ان کی درخواست پرسماعت کی۔