"آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا"

urduwebnews 03 Dec, 2021 عالمی

لندن(اردو ویب نیوز) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں چوہدری سرور نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے اور سائیڈ لائن کیے جانے کا تاثر بھی درست نہیں۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے 60 لاکھ ڈالرقرض کےبدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا۔