عرب امارات میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے پر پاکستانی کیلئے گولڈن ویزا

urduwebnews 19 Nov, 2021 عالمی

دبئی(اردو ویب نیوز)متحدہ عرب امارات میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے پر حوصلہ افزائی کے لیے کراچی کی سافٹ ویئر کمپنی کے مالک فرزال ڈوجکی کو اماراتی حکومت نے 10 سالہ گولڈن ویزا کے اعزاز سے نوازا ہے۔ فرزال کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی پاکستان کی پہلی آئی ٹی کمپنی ہے جسے متحدہ عرب امارات میں یہ پہچان ملی۔