پنجاب کابینہ کی منظوری،تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کی سمری وفاق کو ارسال

urduwebnews 04 Nov, 2021 عالمی

لاہور(اردو ویب نیوز)پنجاب کابینہ کی کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر سے پابندی ہٹانے کی منظوری کے بعد سمری وفاقی حکومت کو بھیج دی گئی۔ وفاقی کابینہ کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی ہٹانے کی حتمی منظوری دے گی، وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت سے کالعدم تنظیم سے پابندی ہٹانے سے متعلق رائے طلب کی تھی۔