این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی الیکشن روک دیئے گئے

test 20 Feb, 2021 عالمی

پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج ریٹرنگ آفیسر نے روک دیئے ہیں۔