'آرمی چیف کا زور مذاکرات پرتھا، اُن کی برکتوں سے سارا کام ہو گیا'

urduwebnews 31 Oct, 2021 عالمی

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے مذاکراتی کمیٹی کے رکن و سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ مولانا بشیر فاروقی نے کہا ہے کہ آرمی چیف طاقت کے استعمال کے حق میں نہیں تھے بلکہ اُن کا زور مذاکرات پر تھا۔ مولانا بشیر فاروقی نے کہا کہ آرمی چیف ایک ہزار فیصد چاہتے ہیں کہ اس ملک میں امن ہو جائے۔کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کا زور مذاکرات پرتھا، اُن کی برکتوں سے سارا کام ہو گیا، جو معاہدہ ہوا ہے اُس میں ہزار فیصد کردار آرمی چیف کا ہے۔