امریکا کا پہلا ٹرانس جینڈر فور سٹار افسر

urduwebnews 21 Oct, 2021 عالمی

واشنگٹن(اردو ویب نیوز)امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر ریچل لیون نے ملکی تاریخ میں پہلے ٹرانس جینڈر فور سٹار افسر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) کے مطابق امریکا کے63 سالہ ڈاکٹر ریچل لیون نے ملکی تاریخ میں پہلے ٹرانس جینڈر فور اسٹار افسر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا اوراب وہ امریکی پبلک ہیلتھ سروس کمیشنڈ کور کے ایڈمرل ہیں۔