کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے

urduwebnews 02 Oct, 2021 عالمی

برلن(اردو ویب نیوز)چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف جرمنی کے ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ عمر شریف کے خاندانی ذرائع نے اداکار کی جرمنی کے ہسپتال میں انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔