پیرس(اردو ویب نیوز)فرانسیسی عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کوانتخابی مہم میں مقرر کرد حد سے زائد خرچ کرنے پر ایک سال قید کی سزا سنادی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق سابق صدر نے 2012 میں ہونے والے انتخابات کی مہم چلانے پر غیر قانونی طریقے سے مقررکردہ رقم سے دوگنا خرچ کیے تھے۔ تاہم اس کے باوجود وہ شکست سے دوچار ہوئے۔