عوام خبردار!آئی ایم ایف کا پاکستان سے خوفناک مطالبہ

urduwebnews 29 Sep, 2021 عالمی

اسلام آباد(اردو ویب نیوز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو بجلی، گیس، آٹا، چینی اوردالوں سمیت دیگر اشیاء پر دی جانے والی غیر ضروری سبسڈی ختم کرنے اور سبسڈی کو صرف مستحق لوگوں تک محدود کرنے کی تجویز دیدی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام ٹریک پر لانے کیلئے پاکستان اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کے درمیان اقتصادی جائزہ کے لئے مذاکرات اگلے ماہ ہوں گے۔